ابنا: پاکستان کے علاقہ نوشہرہ میں شدت پسند اورتعلیم دشمن عناصر نے گورنمنٹ ہائی اسکول کو دھماکہخیز مواد سے تباہ کردیا ہے۔پاکستان پولیس کے مطابق واقعہ نوشہرہ میں ازاخیل پایان کے علاقے میںپیش آیا۔ جہاں رات گئے نامعلوم شدت پسندوں نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی عمارت کو نصب شدہ بارودی مواد سے تباہ کردیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169
3 مئی 2011 - 19:30
News ID: 239902
پاکستان کے علاقہ نوشہرہ میں شدت پسند اورتعلیم دشمن عناصر نے گورنمنٹ ہائی اسکول کو دھماکہخیز مواد سے تباہ کردیا ہے۔